چند تشدد پسند لوگوں كا دعوى ہے كہ كفر قتل كا باعث ہے اور غير مسلمانوں كو اسلام ميں داخل كرنے كے لئے اُن سے قتال كرنا ہر مسلمان پر فرض ہے يا اسلام نہ لانے كى حالت ميں اُن سے جزيہ ليا جانا چاہيے – اُن كے اس دعوى كے غير صحيح ہونے كا سب بڑا ثبوت قرآنى آيات اور سيرت نبوى سے اُن كا تعارض (اختلاف) ہے ورنہ اسلام ميں غير مسلمان عورتوں، بچوں اور بوڑهوں كا قتل حرام كيوں قرار ديا جاتا ؟!