اگر کسی دشمن نے کسی ملک پر حملہ کیا، اور اس مسلمان ملک کی فوج کو شہریوں کی مدد کی ضرورگ پڑی تو اس حالت میں ہر مسلمان شہری کا فرض بنتا ہے کہ وہ اس حملہ آور دشمن کا سامنا کرنے کے لئے اپنے جان و مال وغیرہ قربان کرنے سے گریز نہ کرے، یہ بات حتمی اور اٹل ہے۔