مغربی دنیا سے خطاب کرتے ہوئے امام اکبر کی بوندستاج (جرمنی کی قومی اسمبلی ) سے عالمی تقریر..

  • 12 مئی 2016
مغربی دنیا سے خطاب کرتے ہوئے امام اکبر کی بوندستاج (جرمنی کی قومی اسمبلی ) سے عالمی تقریر..

مغربی دنیا سے خطاب کرتے ہوئے امام اکبر کی بوندستاج (جرمنی کی قومی اسمبلی ) سے عالمی تقریر:
ہم جرمنی کی چانسلر انجیل میرکل کی نہایت قدر کرتے ہیں جنہوں نے مشرق میں ہونے والی جنگوں کی دوزخ سے پناہ مانگنے والوں کے لئے اپنے ملک کے دروازے کھولے ، جنہوں نے اسلموفوبیا کی مذمت کی اور یہ بھی کہا کہ اسلام جرمنی کا ایک حصہ ہے ۔

میں کسی سیاسی پارٹی سے وابستگی نہیں رکھتا اور نہ ہی میری کوئی خاص ایڈیولوجی یا رائے ہے ۔
میں امن وسلامتی کی تلاش میں ہوں میری امید ہے کہ سارے لوگ امن وامان سے زندگی گزاریں ، ان کے دین ، ان کے نوع ، ان کی قومیت ، ان کے مذاہب اور عقائد کتنے ہی مختلف کیوں نہ ہو۔
یورپ کے مسلمانوں سے خطاب کرتے ہوئے امام اکبر نے کہا : آپ یورپی معاشری کا ایک حصہ ہیں اسی لئے اسلام کی تعالیم اور اس کی روادار صورت کی حفاظت کرتے ہیں
آج علمائے ازہر ہر جگہ ان افکار وخیالات کی تصحیح کرنے میں مصروف ہیں جو دین سے غلط افکار کو منسوب کرتی ہے فتنے کی آگ کو بھڑکاتی ہےوطنوں کو برباد اور خونریزی کو حلال قرار دیتی ہے۔
ازہر شریف اور مسلم علما کونسل نے دنیا بھر میں اسلام کے متعلق غلط افکار کی تصحیح اور نوجوانوں کو متشدد خیالات سے محفوظ رکھنے کے لئے کاروان امن پھنجنے شروع کئے ہیں

 

Print
Tags:

Please login or register to post comments.

 

الازہر آبزرویٹری: اسپین میں دو خواتین پر حملہ ایک جارحانہ سلوک اور ایک انتہا پسند عمل ہے۔
پير, 28 ستمبر, 2020
  پچھلے ہی دنوں ہسپانوی شہر “ملاگا” میں ایک گلی میں دو مسلمان خواتین کو نفسیاتی اور جسمانی طور پر ہراساں کیا گیا جو یوروپین ممالک میں مسلمانوں کے خلاف انتہا پسند رویوں کے اضافہ کا ثبوت ہے۔   آبزرویٹری اس بات کی تصدیق...
امن و سلامتی کے عالمی دن کی مناسبت سے الازہر آبزرویٹری: امن و سلامتی انسانیت اور انسانی رشتوں کی اصل بنیاد ہے
پير, 21 ستمبر, 2020
      ہر سال اکیس ۲۱ ستمبر کو دنیا بھر میں “امن کا عالمی دن” منایا جاتا ہے، جسے اقوامِ متحدہ کی جنرل اسمبلی نے ۱۹۸۱ میں امن وسلامتی کی اہمیت اور ضرورت پر تاکید کرنے کے لئے منظور کیا تھا۔ قرآن مجید نے دسیوں برس...
روہنگيا مسلمان.... ايك حل طلب بحران
منگل, 8 ستمبر, 2020
     12 مختلف زبانوں ميں روہنگيا مسلمانوں كے مسئلہ پر ايك بار پهر روشنى ڈالنے كے لئے الازہر آبزرويٹرى برائے انسداد انتہا پسندى  كى جانب سے اس شائع كرده ويڈيو كا ہدف دنيا كے ہر لہجہ ميں برادرى كى انسانى اور سياسى زمہ دارى كو...
First678911131415Last

ازہرشريف: چھيڑخوانى شرعًا حرام ہے، يہ ايك قابلِ مذمت عمل ہے، اور اس كا وجہ جواز پيش كرنا درست نہيں
اتوار, 9 ستمبر, 2018
گزشتہ کئی دنوں سے چھيڑ خوانى كے واقعات سے متعلق سوشل ميڈيا اور ديگر ذرائع ابلاغ ميں بہت سى باتيں كہى جارہى ہيں مثلًا يه كہ بسا اوقات چھيڑخوانى كرنے والا اُس شخص كو مار بيٹھتا ہے جواسے روكنے، منع كرنے يا اس عورت كى حفاظت كرنے كى كوشش كرتا ہے جو...
فضیلت مآب امام اکبر کا انڈونیشیا کا دورہ
بدھ, 2 مئی, 2018
ازہر شريف كا اعلى درجہ كا ايک وفد فضيلت مآب امامِ اكبر شيخ ازہر كى سربراہى  ميں انڈونيشيا كے دار الحكومت جاكرتا كى ‏طرف متوجہ ہوا. مصر کے وفد میں انڈونیشیا میں مصر کے سفیر جناب عمرو معوض صاحب اور  جامعہ ازہر شريف كے سربراه...
شیخ الازہر کا پرتگال اور موریتانیہ کی طرف دورہ
بدھ, 14 مارچ, 2018
فضیلت مآب امامِ اکبر شیخ الازہر پروفیسر ڈاکٹر احمد الطیب ۱۴ مارچ کو پرتگال اور موریتانیہ کی طرف روانہ ہوئے، جہاں وہ دیگر سرگرمیوں میں شرکت کریں گے، اس کے ساتھ ساتھ ملک کے صدر، وزیراعظم، وزیر خارجہ اور صدرِ پارلیمنٹ سے ملاقات کریں گے۔ ملک کے...
1234567810Last

روزه اور قرآن
  رمضان  كے رروزے ركھنا، اسلام كے پانچ  بنيادى   اركان ميں سے ايك ركن ہے،  يہ  ہر مسلمان بالغ ،عاقل ، صحت...
اتوار, 24 اپریل, 2022
حجاب اسلام كا بنيادى حصہ
جمعه, 25 مارچ, 2022
اولاد کی صحیح تعلیم
اتوار, 6 فروری, 2022
اسلام ميں حقوقٍ نسواں
اتوار, 6 فروری, 2022
123456810Last

دہشت گردى كے خاتمے ميں ذرائع ابلاغ كا كردار‏
                   دہشت گردى اس زيادتى  كا  نام  ہے جو  افراد يا ...
جمعه, 22 فروری, 2019
اسلام ميں مساوات
جمعرات, 21 فروری, 2019
دہشت گردى ايك الميہ
پير, 11 فروری, 2019
123456810Last