جہاد كا مفہوم 30
اتوار, 28 اگست, 2016
غزوہ بدر کے دن رسول اللہ نے صحابہ کرام کو وصیت دیتے ہوئے فرمایا تھا کہ مجھے یقیناً معلوم ہے کہ بعض بنو ہاشم وغیرہ زبردستی اس لڑائی میں نکالے گئے ہیں انہیں ہم سے لڑائی کرنے کی خواہ نہ تھی۔ پس بنو ہاشم کو قتل نہ کرنا۔ ابوالبختر بن ہشام کو بھی قتل...