جہاد كا مفہوم 21
اتوار, 28 اگست, 2016
اسلام نے بچوں کا قتل حرام قرار دیا ہے اسودؓ بن سریع سے روایت ہے کہ یوم حنین کے دن حضور ؐنے مشرکین کو قتل کرنے کے لئے ایک فوجی دستہ بھیجا، لڑائی میں بچے بھی مارے گئے جب وہ واپس آئے تو رسول اللہ ؐنے فرمایا: "تم نے ان کی اولاد کو کیوں قتل کیا...