"مذہبی آزادی۔۔ اسلام کا ایک بنیادی اصول”

  • 10 جنوری 2021
"مذہبی آزادی۔۔ اسلام کا ایک بنیادی اصول”

     کے عنوان سے الازہر_آبزرویٹری نے آج صبح ایک نئی ویڈیو جاری کی جس میں اس بات کی تصدیق کی گئی ہے کہ مذہبى_آزادى اسلام کے اہم ترین اصولوں میں سے ایک ہے اور جس کی تاکید واضح ‏طور پر قرآن كريم ميں: "لَا إِكْرَاهَ فِي الدِّينِ: دین (اسلام) میں زبردستی نہیں ہے" کے ذریعہ کی گئی ہے۔ اس بات کی تاکید شیخ الازہر ڈاکٹر احمد الطیب نے “ آزادی اور شہریت۔۔ تنوع اور ہمہ جہتی” کے کانفرنس میں بھی کی ہے :” عقیدہ اور  مذہب کی  آزادی  اللہ کی طرف سے انسان کو دیا ہوا ایک حق ہے اور تمام  مذہبی نصوص اس بات کی تاکید کرتے ہیں”۔

Print
Tags:

Please login or register to post comments.

 

لاک ڈاؤن کے دوران گھریلو تشدد !

       قدرتی آفات اور خواتین پر تشدد کی اعلی شرحوں کے مابین قریبی وابستگی کسی ایک ملک سے منفرد نہیں ہے۔ لیکن یہ دنیا کے بہت سارے ممالک میں موجود ہے۔ اس موضوع پر تحقیقات کا مطالعہ کرنے كے بعد   ہمیں معلوم ہوتا ہے کہ...

"مذہبی آزادی۔۔ اسلام کا ایک بنیادی اصول”

     کے عنوان سے الازہر_آبزرویٹری نے آج صبح ایک نئی ویڈیو جاری کی جس میں اس بات کی تصدیق کی گئی ہے کہ مذہبى_آزادى اسلام کے اہم ترین اصولوں میں سے ایک ہے اور جس کی تاکید واضح ‏طور پر قرآن كريم ميں: "لَا إِكْرَاهَ فِي...

الازہر_آبزرویٹری کى سالانہ رپورٹ 5388 رپورٹیں، 36 کتابیں اور مطالعے، بارہ زبانوں میں 93 آگاہی مہم، عربی اور غیر ملکی زبانوں میں 614 مقالات اور...

  الازہر آبزرویٹری برائے انسداد انتہا پسندی نے سن 2020ء میں اپنی اہم ترین رپورٹوں اور متعدد پروگراموں میں شرکتوں  سے متعلق ایک مفصل رپورٹ جاری کی ہے۔ علاوہ ازیں یہ رپورٹ الازہر آبزرویٹری کی سب سے اہم زیارتوں، کتابوں، مقالوں اور جائزہ...

کورونا وائرس کے مقابلہ کے لئے احتیاطی تدابیر کے حوالے سے الازہر الشریف کى سپریم علما کونسل کا بیان

  -    مجاز ریاستی حکام کے ذریعہ طے شدہ احتیاطی تدابیر پر عمل کرنا شرعا  واجب ہے۔ سپریم علما کونسل۔ -    جماعت کی نماز میں اور جمعہ كے  خطبہ سننے میں نمازیوں کے ما بین کچھ فاصلہ رکھنے سے صحتِ نماز میں کوئی...

12345678910Last

ازہرشريف: چھيڑخوانى شرعًا حرام ہے، يہ ايك قابلِ مذمت عمل ہے، اور اس كا وجہ جواز پيش كرنا درست نہيں
اتوار, 9 ستمبر, 2018
گزشتہ کئی دنوں سے چھيڑ خوانى كے واقعات سے متعلق سوشل ميڈيا اور ديگر ذرائع ابلاغ ميں بہت سى باتيں كہى جارہى ہيں مثلًا يه كہ بسا اوقات چھيڑخوانى كرنے والا اُس شخص كو مار بيٹھتا ہے جواسے روكنے، منع كرنے يا اس عورت كى حفاظت كرنے كى كوشش كرتا ہے جو...
فضیلت مآب امام اکبر کا انڈونیشیا کا دورہ
بدھ, 2 مئی, 2018
ازہر شريف كا اعلى درجہ كا ايک وفد فضيلت مآب امامِ اكبر شيخ ازہر كى سربراہى  ميں انڈونيشيا كے دار الحكومت جاكرتا كى ‏طرف متوجہ ہوا. مصر کے وفد میں انڈونیشیا میں مصر کے سفیر جناب عمرو معوض صاحب اور  جامعہ ازہر شريف كے سربراه...
شیخ الازہر کا پرتگال اور موریتانیہ کی طرف دورہ
بدھ, 14 مارچ, 2018
فضیلت مآب امامِ اکبر شیخ الازہر پروفیسر ڈاکٹر احمد الطیب ۱۴ مارچ کو پرتگال اور موریتانیہ کی طرف روانہ ہوئے، جہاں وہ دیگر سرگرمیوں میں شرکت کریں گے، اس کے ساتھ ساتھ ملک کے صدر، وزیراعظم، وزیر خارجہ اور صدرِ پارلیمنٹ سے ملاقات کریں گے۔ ملک کے...
1345678910Last

كيا غير مسلمانوں سے دوستى ركهنا گناه ہے؟؟
    غير مسلمانوں كے ساتھ معاملات ميں كبهى كبهى ہمارے  ذہن ميں كئى سوال نمودار ہوسكتے ہيں ، جيسے كہ  دوستی اور عدم تعلقی...
جمعرات, 12 نومبر, 2020
جہاد كے معانى
جمعرات, 5 نومبر, 2020
مذہبى آزادى
منگل, 13 اکتوبر, 2020
اسلام ميں اقليتوں كےحقوق
منگل, 28 جولائی, 2020
1345678910Last

دہشت گردى كے خاتمے ميں ذرائع ابلاغ كا كردار‏
                   دہشت گردى اس زيادتى  كا  نام  ہے جو  افراد يا ...
جمعه, 22 فروری, 2019
اسلام ميں مساوات
جمعرات, 21 فروری, 2019
دہشت گردى ايك الميہ
پير, 11 فروری, 2019
1345678910Last