عورت ؛اسلام كى روشنى ميں
منگل, 27 جولائی, 2021
اسلام نے عورت کو اعلى مقام ديا ہے، اسلام كى نظر ميں انسانى لحاظ سے مرد اور عورت دونوں برابر ہيں – لہذا مرد کے لیے اس کی مردانگی قابلِ فخر نہیں ہے اور نہ عورت کے لیے اس کی نسوانیت باعثِ شرم كى بات ہے - ہر فرد کی...