العربية
English
Français
Deutsch
Español
اردو
Swahili
فارسی
中文
Türkçe
Italiano
עברית
Ελληνικά
مرصدِ ازہر
ہوم
كمپين
افواہوں كا خطره
انسانى قدريں
وه دعويدار ہيں، ہم مصلح كار ہيں
جہاد كا مفہوم
اور اسے یاد رکھنے والے کان یاد رکھیں
احتياط برتو
يہ اسلام ہے
ہمارا قرآن
مرصد الازہر کو جانیں
میرے ساتهيوں صحابہ كرام- کی شان ميں گستاخى مت کرنا
پیغمبرِؐ انسانیت
امامِ ازہر کے اقوال سے
متشدد افكار اور مفاہيم كى حقيقت
شرعى مسائل
ميڈيا سینٹر
اعداد وشمار
متشدد افكار اور مفاہيم كى حقيقت
مخالف كى تكفير
1
2 جنوری 2017
اسلام كى رو سے ايمان اور كفر كامعاملہ الله تعالى اور اس كے بنده كےدرميانہوتاہے- رسول اكرم نےہميں اس بات كى تعليم دىہےكہہميں كسى انسان كےظاہرپر حكم جارى كرنانہیںچاہيےكيونكہ صرف اور صرف الله ہىدلوںكىباتوںكو جانتا ہے - ظاہرہماراہے اور باطن...
مذہب، قوميت يا رنگ ونسل كے بنا پر قتل
2
11 جنوری 2017
كہتے ہيں كہ الله كے راه ميں زندگى جينا اُس كى راه ميں مرنے سے بہتر ہے كيونكہ اسلام ميں زندگى كى قيمت بہت عظيم ہے اور ہمارا مذہب زميں كى تعمير وترقى پر زور ديتا ہے۔ اسلامى نقطۂ نظر سے ايك انسان پر ناحق حملہ پورى انسانيت پر حملہ كے برابر ہے۔ چنانچہ...
دوسرے مذاہب کے ساتھ اسلام کی پُر امن بقائے باہمی كے نمونے
3
15 جنوری 2017
اسلام ميں مذہبى بقائے باہمى كا مطلب دوسرى مختلف ثقافتوں اور تہذيبوں كے ساتھ پُر امن بقائے باہمى ہے، اور اسكا مقصد ہميشہ انسان كى فلاح وبہبود ہى رہا ہے، دوسرے مذاہب کے ساتھ اسلام کی بقائے باہمی كى كئى...
مذہب پسندى يا تعصب!!
4
27 جنوری 2017
عصرِحاضر میں تشدد کی صورتوں ميں سے ایک، كسى خاص جماعت یا پارٹی کےاہداف ومقاصد يا اس كےسربراه يا افرادكے لئے بے جا حمایت یا تعصب بھی ہے، جو كسى دوسرے گروه يا جماعت يا حتى كہ عام مسلمانوں كےساتھ متفق ہونے يا انكےساتھ وفادارى...
فتنوں كے زمانے ميں ہتهيار فروخت كرنے كى ممانعت
5
2 فروری 2017
ارشادات الہى اور رسول پاك محمد صلى الله عليہ وآلہ وسلم كى تعليمات ہميں صحيح راستے پر چلنے كى ہدايت ديتى ہيں تاكہ ہمارا معاشره كسى بهى نوعيت كے نقصان سے ہميشہ محفوظ رہے؛ اسى ليے اسلام ہميں اسلحہ يا ہتهيار كى خريدوفروخت سے...
اسلام ميں شرعى حدود
6
15 فروری 2017
اسلام ميں حدود كى تشريع كسى بهى معاشرے كے افراد سے انتقام يا بدلہ لينے كى غرض سے نہيں بلكہ اس كى حفاظت كى غرض سے نافذ كئے گئے ہيں۔ كيا ماضى يا حاضر ميں كوئى ايسا ملك يا معاشره ہے جس نے اپنے افراد كے حقوق كى حفاظت كے لئے...