حاكميت ايك جديد اصطلاح ہے جس كو پہلى دفعہ ابو الاعلى المودودى نے انگريزيوں سے آزادى حاصل كرنے كے لئے استعمال كيا تها اور پهر جب پاكستان 1947 ء كو قائم ہوا تب انہوں نے حاكميت كے ان افكار وخيالات كو ترك كر كے اپنے ملك كے دستور وقوانين كى تعميل كى ،بعد ميں " سيد قطب" نے اسى اصطلاح اور خيالات كا فائده اٹهايا اور لوگوں كو يہ سمجهانے كى كوشش كى مصر ايك ايسا ملك ہے جو جاہليت اور كفر كى تاريكى ميں ڈوبا ہوا ہے كيونكہ يہ اللہ تعالى كى شريعت كے خلاف عمل كرتى ہے. "سيد قطب" سے لے كر آج تك تمام دہشت گرد گروه اسى اصطلاح كے پس پرده معصوموں كو قتل كرنے اور تہذيبوں كو برباد كرنے كا جواز ديتے ہيں.