خلافت کا دعوہ کرنے والے داعش کے گھناؤنے کاموں کا اگر خلافت راشدہ (اسلامیہ) کے پاکیزہ نام اور اس کے ناقابل فراموش خدمات سے موازنہ کیا جائے تو یہ بات روز روشن کی عیاں ہو جائیگی کہ یہ نا اہل افراد غلط منصوبہ بندی اور سازش کے ذريعه خلافت راشدہ کے پاکیزہ مفہوم کو بدنام کرنے کے لئے رونما ہؤے ہیں، اسی طرح وہ لوگ مسلمانوں کے تراث کو بدنام کرنا چاہتے ہیں اور انکے اور عفو ودرگزر پر مبنی انکے اسلام کے ما بین قائم رشتہ کو ختم کرنا چاہتے ہیں