ازہر شریف پاریس میں ہونے والے دہشت گرد حملے کی مذمت کرتا ہے۔

  • | هفته, 14 نومبر, 2015
ازہر شریف پاریس میں ہونے والے دہشت گرد حملے کی مذمت کرتا ہے۔

ازہر شریف پاریس میں ہونے والے دہشت گرد حملوں اور معصوم لوگوں کو یرغمال کرنے والے واقعے جس کے نتیجے میں سو سے زیادہ افراد مارے گۓ ہیں کی شدید مذمت کرتا ہے۔
ازہر شریف اس بات کی تاکید کرتا ہے کہ معصوموں کو قتل کرنے اور خون ریزی کے اس فعل کا انسانیت سے کوئی تعلق نہیں اور بین الاقوامی برادری کو ہر ممکنہ طریقے سے اس خطرے کے سامنے کھڑا ہونا چاہیے۔
ازہر شریف جمہوریۂ فرانس اور متاثرین کے خاندانوں کو تعزیت پیش کرتا ہے اللہ ان کے خاندانوں اور عزیزوں کو صبر بخشے اور زخمیوں کو جلد شفا یاب کرے۔

 

Print
Tags:
Rate this article:
No rating

Please login or register to post comments.