ڈاكٹر احمد الطيب كا افريقى ملك ميں پہلا دوره

  • | منگل, 10 مئی, 2016
ڈاكٹر احمد الطيب كا افريقى ملك ميں  پہلا دوره

 ڈاكٹر احمد الطيب كا افريقى ملك ميں  پہلا دوره
 آگلے   دنوں كے دوران  فضيلت مآب امام اكبر شيخ ازہر اور مسلم علما كونسل کے سربراه پروفيسور ڈاكٹر احمد الطيب  سنيگال اور نيجريا   پر  دوره كريں گے   يہ ڈاكٹر احمد الطيب كاافريقہ كى طرف پہلا دوره ہے جو سركارى اور قومى لحاظ سے نہايت اہم ہے .  
يہ نہايت اہم تاريخى دورے كے دوران  امامِ اكبر سنيگال اور نيجيريا كے  وزير اعظم  اور اعلى حكام سے ملاقات  كريں گے .  اور بهى  اس دورے ميں ديگر سرگرمياں  منعقد كريں گى  جس كے دوران    امن وشانتی کی نشر واشاعت کی کوششوں، مشرق اور مغرب کے درمیان تہذیبی مکالمے کے فروع، دوسروں کا احترام اور قبول کرنے اور اعتدال پسند اسلام پر اور تشدد اور دہشت گردی کو ترک کرنے پر زور ديتا ہے   فضيلت مآب  شيخ ازہر نوجوانوں سے ملاقات كريں گے جس كے دوران  ايك خطاب پيش كريں  گے تشدد فكر كے خطرات سے  نوجوانوں كو بيدارى كوشش كريں گے
شیڈول کے مطابق امام اکبر سینگال اور نائیجیریا میں اپنے دورے کے دوران افریقی براعظم کے عوام اور دنیا کے مسلمانوں سے ایک خطاب پیش کریں گے۔ اس کے علاوہ وہ علماء کرام، اعلى حكام اور مشہور افراد کی (موجودگی- حضور) میں ایک تقریر پیش کریں گے۔
افریقا میں فضیلت امام اکبر شیخ ازہر اور مسلم علماء کونسل کے سربراہ پروفیسر ڈاکٹر احمد الطیب کے دورے سرکاری اور میڈیا کے طور پر دلچسپی کا باعث ہے۔

 

Print
Tags:
Rate this article:
No rating

Please login or register to post comments.