امامِ اكبر شيخ ازہر ڈاکٹر احمد الطيب آج اپنے یورپی دورے کی شروعات لندن کے برطانوی دارالحکومت، لندن، سے کریں گے، اس دورے کی ابتدا وہ کینٹربری کے آرچ بشپ کے ساتھ مذاکرات سے شروع کریں گے

  • | بدھ, 10 جون, 2015
امامِ اكبر شيخ ازہر ڈاکٹر احمد الطيب آج اپنے یورپی دورے کی شروعات لندن کے برطانوی دارالحکومت، لندن، سے کریں گے، اس دورے کی ابتدا وہ کینٹربری کے آرچ بشپ کے ساتھ مذاکرات سے شروع کریں گے


•    امامِ اكبر شيخ ازہر ڈاکٹر احمد الطيب آج اپنے یورپی دورے کی شروعات لندن کے برطانوی دارالحکومت، لندن، سے کریں گے
•    اس دورے کی ابتدا وہ کینٹربری کے آرچ بشپ کے ساتھ مذاکرات سے شروع کریں گے
•    امامِ اكبر شيخ ازہر ڈاکٹر احمد الطيب، مذاہب کے درمیان بقائے باہمی اور مکالمے کو فروغ دینے اپنا یورپی دورہ آج برطانوی دارالحکومت، لندن، سے کیا، اس دورے کی ابتدا وہ کینٹربری کے آرچ بشپ کے ساتھ مذاکرات سے کریں گے۔
•    شیڈیول کے مطابق امام اکبر، برطانیہ کے ولی عہد، پرنس چارلس، سے ملاقات کریں گے اور دیگر اہم سرکاری ملاقاتیں بھی منعقد کی جائيں گی۔
•    شیخ الازہر نے پیر کو، مشرق اور مغرب کے مفکرین کی ایک بڑی تعداد میں تہذیبوں کے مکالمے کے موضوع پر اٹلی کے تاریخی شہر فلورنس میں منعقد ہونے والے تاریخی فورم میں ایک خصوصی خطاب دینے کے بعد منگل کی شام کو لندن پہنچے.
 

 

Print
Tags:
Rate this article:
No rating

Please login or register to post comments.