فضيلت مآب امامِ اكبر كے دورے كے موقع پر : كيتهولك يونيورسٹى پيرس ميں اور ازہر يونيورسٹى نے تعاون پروٹوكول پر دستخط كيے

  • | جمعرات, 26 مئی, 2016
فضيلت مآب امامِ اكبر كے دورے  كے موقع پر : كيتهولك يونيورسٹى   پيرس ميں اور  ازہر يونيورسٹى نے تعاون پروٹوكول پر دستخط كيے

فرانس كے دارالحكومت پيرس میں فضيلت مآب امامِ اكبر شيخ  ازہر اور مسلم علما كونسل كى سربراه پڑوفيسر ڈاكٹر احمد الطيب نے جامعہ ازہر كى سرابراه پڑوفيسر    ڈاكٹر ابراہيم  كو ثقافت، ترجمہ ، ادب اور بين العقائد مكالمے   تعاون پروٹوكول پر دستخط كرنے كے لئے ازہر يونيورسٹى اور کیتھولک يونيورسٹى كے مابين انتداب كيے
جامعہ الازہر  كى سربراه   پڑوفيسر ڈاكٹر ابراہيم الہدہد اپنے خطاب كے دوران ميں    نے  تاكيد كيا كہ   ازہر شريف  كے پاس ايك كشاده نقطۂ نظر ، اور انهوں نے توضيح كيا كہ  جامعہ ازہر شريف پوری دنیا میں علمى اور دينى اداروں كے ساتھ  تعاون كى اہميت  پر زور ديتا ہے  لہذااسكے طلبۂ علم  بیرون ملک سے مختلف علوم تعليم حاصل كرنے كے لئے بهيجتے ہيں

 

Print
Tags:
Rate this article:
No rating

Please login or register to post comments.