كهيل... تعارف اور ہم آہنگى

  • | جمعرات, 4 جولائی, 2019
كهيل... تعارف اور ہم آہنگى

     مرصد الازہر برائے انسدادِ انتہا پسندى  نے  مصر ميں منعقد ہونے والے افريكان ورلڈ كپ كى مناسبت سے "كهيل ... تعارف اور ہم آہنگى" كے نام سے آج صبح ايك آگاہى  مہم  كا آغاز كيا،  جو 12 زبانوں ميں كهيل اور ورز ش كى اہميت پر روشنى ڈالنے اور قوموں كے مابين محبت اور الفت كو بڑهانے ميں اس كے كردا ركو بيان كرے گى۔  ہوسكتا ہے كہ ظاہرى طور پر كهيل كود   كا دين سے كوئى  مضبوط تعلق   نہيں ہے. ليكن چونكہ اسلام ، انسان كے لئے دين اور دنيا دونوں كى بهلائى  كا قائل ہے اسى لئے اس كى دينى اہميت سے غفلت نہيں برتى جاسكتى.، يہ آگاہى مہم كهيل  كى اہميت پر روشنى ڈالنے كے لئے شروع كى جارہى ہے .

Print
Categories: اہم خبريں
Tags:
Rate this article:
No rating

Please login or register to post comments.