پاكستان ميں خودكش حملے كى پر زور مذمت كرتے ہيں : ازہر شريف كا بيان

  • | بدھ, 30 مارچ, 2016

ازہر شریف پاکستان کے شہر " لاہور" میں ہونے والے خودکش حملے کی جس کے نتیجہ میں 74 افراد ہلاک اور سینکڑوں زخمی ہوئے کی شدید مذمت کرتا ہے -
ازہر شریف اس بات پر تاکید کرتا ہے کہ یہ مجرمانہ کاروائیاں اسلام کی روادار تعلیمات سے دور ہیں اور حملہ کرنے والوں کی گمراہی اور لا انسانیت کا ثبوت دیتی ہیں اسی لئے بین الاقوامی براداری کے لئے لازم ہے کہ وہ متحد ہو کر اس تاریک دہشت گردی کا خاتمہ کرے جو ہر جگہ بے گناہ لوگوں کو اپنا نشانہ بناتا ہے۔ ازہر شریف پاکستانی عوام، حکومت اور متاثرین کے اہل واقارب کو تعزیت پیش کرتا ہے اور زخمیوں کے لئے جلد صحت یابی کی دعا کرتا ہے-

 

Print
Categories: ہوم
Tags:
Rate this article:
5.0

Please login or register to post comments.