مونسٹر یونیورسٹی میں امام اکبر کا خیر مقدم

  • | جمعرات, 17 مارچ, 2016

امام اکبر کچھ دیر بعد "مذاہب میں امن وامان کی بنیادیں" کے عنوان سے ایک تقریر پیش کریں گے۔
فضیلت امام اکبر شیخ ازہر اور مسلم علماء کونسل کے سربراہ پروفیسر ڈاکٹر احمد الطیب  "مذاہب میں امن وامان کی بنیادیں" کے عنوان سے ایک کانفرنس میں شرکت کرنے کے لۓ  مونستر شہر پہنچے ۔  وزیر تعلیم، مونستر یونیورسٹی کے رکٹر اور مونستر کے میئر نے امام اکبر کا پرجوش استقبال کیا۔
شیڈول کے مطابق امام اکبر اس جلسے میں "مذاہب میں امن وامان کی بنیادیں" کے عنوان سے ایک خطاب پیش کریں گے۔

 

Print
Tags:
Rate this article:
No rating

Please login or register to post comments.