فضیلت مآب امام اکبر شیخ ازہر ڈاکٹر احمد الطیب انڈونیشیا کے عوام کو تشیع کے خطرے سے خبردار کرتے ہیں

  • | منگل, 23 فروری, 2016

فضیلت مآب امام اکبر شیخ ازہر ڈاکٹر احمد الطیب نے انڈونیشیا کے مسلمانوں کو -جو کہ دنیا کا آبادی کے لحاظ سے سب سے بڑا اسلامی سنی ملک ہے۔ اہل سنت وجماعت کے تشیع کے خطرے سے خبر دار کیا۔
شیخ ازہر نے جاکرتا میں مرکز الدراسات القرآنیہ (قرآنی اسٹڈیز کے سنٹر) کی زیارت کے دوران اس بات پر تاکید کی کہ تمام مسلمانوں کے درمیان یکجہتی اور اتحاد لازمی اور حتمی ہے۔بشرطیکہ کوئی بھی جانب اس اتحاد کا غلط فائدہ اٹھا کر فرقہ واریت اور اپنے سیاسی ایجنڈے کی ترویج واشاعت نہ کرے۔ امام اکبرنے سنی نوجوانوں کو اہل سنت اور جماعت کے عقیدے کی پابندی اور مذہبی تشدد سے اجتناب کرنے کی دعوت دی  اور تاکید کی کہ ازہر شریف کا عقیدے، فکر اور سلوکیات میں منہاج اور طریقۂ کار ہی اس امت کو فرقہ واریت کے خطرے سے بچا سکتا ہے۔

 

Print

Please login or register to post comments.