كچھ دير پہلےفضيلت مآب امام اكبر شيخ ازہر اورمسلم علما كونسل كى سربراه ڈاكٹر احمد الطيب انڈونيشيا كے صدر كى ملاقات كے ليئے صدارتي محل كى طرف متوجہ ہوئے، امامِ اكبر كےہمراه ازہر شريف كا اعلى درجے كا ايك وفد اور مسلم علما كونسل كےممبران شامل ہيں-
ياد رہے كہ امامِ اكبر كل شام انڈونيشيا كے دار الحكومت جاكرتا ايك تاريخى سركارى دورے ميں ايك خاص ہوائى جہاز ميں پہنچے جو تين دنوں تك جارى رہے گا-