ازہر شريف يورپ ميں مسلمانوں كى مساجدجلانے كى مذمت كرتا ہے

  • | بدھ, 18 نومبر, 2015

ازہر شريف پارس ميں ہونے والے دہشت گرد حملوں كے بعد يورپ ميں مسلمانوں کی مساجد  جلانے  اور ان پر حملہ کرنے کی شدید مذمت کرتا ہے- اور مغربى ریاستوں سے مسلمانوں كى حفاظت كرنے ، انكے مساجد اور انكى قدسيت كا احترام كرنے  كى  اپیل کرتا ہے اور  اس بات پر زور دیتا ہے كہ بعض پارٹیاں اور انتہا پسندشخصيات فتنے كى آگ كو مزيد بھڑکانے كى كوشش كرتا ہے جس سے نفرت اور بغض بڑهتا ہے اور آخر ميں صرف شر پسند قوتوں كو ہى فائده  ہوتا ہے  جس كى مواجہت اور سركوبى كے لئے ہم سب کے مابین ا تحاد نہايت ضرورى ہے  

Print
Tags:
Rate this article:
No rating

Please login or register to post comments.