روہنگيا مسلمان.... ايك حل طلب بحران

  • | منگل, 8 ستمبر, 2020
روہنگيا مسلمان.... ايك حل طلب بحران

     12 مختلف زبانوں ميں روہنگيا مسلمانوں كے مسئلہ پر ايك بار پهر روشنى ڈالنے كے لئے الازہر آبزرويٹرى برائے انسداد انتہا پسندى  كى جانب سے اس شائع كرده ويڈيو كا ہدف دنيا كے ہر لہجہ ميں برادرى كى انسانى اور سياسى زمہ دارى كو جهنجهوڑتا ہے ، كيونكہ يہ مظلوم قوم  تين سال گزرنے كے باوجود مختلف قسم كى اذيتوں اور خطرو ں كا سامنا كررہى ہے. ياد رہے كہ فضيلتِ مآب شيخ الازہر ڈاكٹر احمد الطيب  نے اپنے ايك بيان ميں تصديق كى تهى كہ روہنگيا مسلمانوں كو غير انسانى اور وحشيانہ سلوك كا نشانہ بنايا جارہا ہے اور اس كى وجہ "عالمى ضمير" كى موت ہے، جو يہ ثابت كرتى ہے كہ   انسانى حقوق كى حفاظت كرنے والے تمام عہدنامے  كاغذ پر سياہى كے علاوه كچھ اور نہيں.....  اس بات پر تاكيد كرنا ہے كہ روہنگيا مسلمانوں كا مسئلہ اولين درجہ كا انسانى مسئلہ ہے جو عالمى 

Print
Categories: اہم خبريں
Tags:
Rate this article:
No rating

Please login or register to post comments.