امن و سلامتی کے عالمی دن کی مناسبت سے الازہر آبزرویٹری: امن و سلامتی انسانیت اور انسانی رشتوں کی اصل بنیاد ہے

  • | پير, 21 ستمبر, 2020
امن و سلامتی کے عالمی دن کی مناسبت سے الازہر آبزرویٹری: امن و سلامتی انسانیت اور انسانی رشتوں کی اصل بنیاد ہے

 

    ہر سال اکیس ۲۱ ستمبر کو دنیا بھر میں “امن کا عالمی دن” منایا جاتا ہے، جسے اقوامِ متحدہ کی جنرل اسمبلی نے ۱۹۸۱ میں امن وسلامتی کی اہمیت اور ضرورت پر تاکید کرنے کے لئے منظور کیا تھا۔
قرآن مجید نے دسیوں برس پہلے امن وسلامتی اور پرامن بقائے باہمی کو دوسروں کے ساتھ تعلقات کی بنیاد قرار دیا۔ “سلامتی” اور اس سے مشتق شدہ الفاظ کا ذکر قرآن پاک میں ۱۴۰ دفعہ جبکہ “جنگ” اور اس سے مشتق شدہ الفاظ کا ذکر صرف چھ دفعہ ہوا ہے اور یہ اسلام میں امن وامان کی قیمت کی واضح دلیل ہے۔ 
الازہر آبزرویٹری اس بات کی تاکید کرتا ہے کہ بین الاقوامی امن اور اسکے تحفظ کی خاطر تمام طاقتوں اور عام افراد کا بھی متحد ہونا لازمی ہے کیونکہ امن کا حصول آج کی دنیا کی بنیادی ضرورتوں میں سرفہرست ہے۔
 
Print
Categories: اہم خبريں
Tags:
Rate this article:
No rating

Please login or register to post comments.