الازہر آبزرویٹری: اسپین میں دو خواتین پر حملہ ایک جارحانہ سلوک اور ایک انتہا پسند عمل ہے۔

  • | پير, 28 ستمبر, 2020
الازہر آبزرویٹری: اسپین میں دو خواتین پر حملہ ایک جارحانہ سلوک اور ایک انتہا پسند عمل ہے۔

 

پچھلے ہی دنوں ہسپانوی شہر “ملاگا” میں ایک گلی میں دو مسلمان خواتین کو نفسیاتی اور جسمانی طور پر ہراساں کیا گیا جو یوروپین ممالک میں مسلمانوں کے خلاف انتہا پسند رویوں کے اضافہ کا ثبوت ہے۔
  آبزرویٹری اس بات کی تصدیق کرتا ہے کہ مسلمانوں پر اس نوعیت کے ظالمانہ حملے جارحانہ رویہ اور ایک انتہا پسند فعل ہے، جس کے نتیجے میں نفرت انگیز ی اور اسلامو فوبیا کے مظاہر مزید بڑھتے جارہے ہیں، علاوہ ازیں آبزرویٹری انتہا پسندی کی ہر شکل و صورت کو رد کرتا ہے اور اس بات کی تاکید کرتا ہے کہ اس قسم کے افعال کا کسی مذہب یا کسی قوم سے کوئی تعلق نہیں ہے۔ اور اس قسم کے جرائم کے مرتکب لوگ سخت سزا کے مستحق ہیں، کیونکہ اس سے معاشروں پر منفی اثرات مرتب ہوتے ہیں۔
 
Print
Categories: اہم خبريں
Tags:
Rate this article:
No rating

Please login or register to post comments.