کے عنوان سے الازہر_آبزرویٹری نے آج صبح ایک نئی ویڈیو جاری کی جس میں اس بات کی تصدیق کی گئی ہے کہ مذہبى_آزادى اسلام کے اہم ترین اصولوں میں سے ایک ہے اور جس کی تاکید واضح طور پر قرآن كريم ميں: "لَا إِكْرَاهَ فِي الدِّينِ: دین (اسلام) میں زبردستی نہیں ہے" کے ذریعہ کی گئی ہے۔ اس بات کی تاکید شیخ الازہر ڈاکٹر احمد الطیب نے “ آزادی اور شہریت۔۔ تنوع اور ہمہ جہتی” کے کانفرنس میں بھی کی ہے :” عقیدہ اور مذہب کی آزادی اللہ کی طرف سے انسان کو دیا ہوا ایک حق ہے اور تمام مذہبی نصوص اس بات کی تاکید کرتے ہیں”۔