وہ دعویدار ہیں اور ہم مصلح کار ہیں

2

  • | جمعرات, 9 جون, 2016

حدیث میں نہ کسی چیز کا حکم ہے اور نا ہی کسی چیز سے ممانعت ہے یعنی اس میں انسان کو  کسی چیز کے کرنے کا مکلف نہیں بنایا گیا ہے بلکہ اس میں صرف ایک خبر دی گئی ہے، لہذا اب جو یہ دعوی کرے کہ اس نے خلافت کی آواز بلند کرکے اللہ کے فرمان کو مکمل کیا،وہ ہمیں ذرا بتائے کہ اللہ نے اسے کہا اس بات کا مکلف بنایا ہے؟ اور کہا سے یہ وجوب آیا ہے؟ ورنہ وہ محض جھوٹا دعویدار سمجھاجائیگا اور شرعی نصوص کو غیر محمل میں استعمال کرنے والا قرار پائیگا۔

Print
Tags:
Rate this article:
No rating

Please login or register to post comments.