وہ دعویدار ہیں اور ہم مصلح کار ہیں

3

  • | جمعرات, 9 جون, 2016

اسلام میں نظام حکومت کا اعتبار  لوگوں کے ظروف ان کے حالات اور ان مفاد کی بنیاد پر ہے، مزید یہ بھی شرط ہے کہ نظام حکومت میں کوئی ایسا قانون نہ ہو جو شریعت اسلامیہ کے مخالف ہو، اسی طرح اگر شریعت اسلامیہ کی تعلیمات کا مکمل جائزہ لیا جائے تو ایک بھی صحیح اور صریح نص شرعی کا ملنا  مشکل ہوگا جو مسلمانوں پر یہ لازم کرے کہ وہ خلافت اسلامیہ کی طرح ہوبہو ایک            سیاسی نظام قائم کریں لیکن اس کے بر خلاف لوگوں    کے مابین عدل وانصاف قائم کرنے اور ملک وملت کی حفاظت اور نگہبانی  سے متعلق ایک ایسے نص  قطعی کا وجود ملتا ہے جس میں بندوں کے پروردگار کی رضامندی پوشیدہ ہے .

Print
Tags:
Rate this article:
No rating

Please login or register to post comments.