وہ دعویدار ہیں اور ہم مصلح کار ہیں

5

  • | جمعه, 10 جون, 2016

ابوبکر بغدادی مسلمانوں کے امیر اور خلیفہ کیسے ہو سکتے ہیں جبکہ حضور صلی اللّٰہ علیہ وسلم کا ارشاد ہے کہ"امام کی حیثیت ڈھال کی ہوتی ہے، اس کے ماتحتی میں جنگ کیا جاتا ہے اور اسی کے ذریعہ حفاظت کا سامان کیا جاتا ہے"، تو کیا امت اسلامیہ اپنی پریشانیوں اور مصیبتوں کے وقت میں اپنے ایسے خلیفہ کے ذریعہ حمایت حاصل کر سکتی ہے جو خود مخفی اور پوشیدہ ہو اور لوگوں کے مابین ظاہر ہونے سے خوف کھاتا ہو ۔

Print
Tags:
Rate this article:
No rating

Please login or register to post comments.