10

  • | بدھ, 15 جون, 2016

ان کی یہ بات صحیح نہیں ہے کیوں کہ اللّٰہ کے نبی محمد مصطفی صلی اللّٰہ علیہ وسلم اپنے غير مسلم چچا سے محبت کرتے تھے بلکہ قرآن کریم بھی غیر مسلموں کے لئے دلی محبت کو ثابت کرتا ہے اور اسے جائز قرار ديتا ہے، لہذا اللّٰہ رب العزت اپنے پیارے نبی کو مخاطب کرتے ہؤے فرماتا ہے : {إِنَّكَ لَا تَهْدِي مَنْ أَحْبَبْتَ وَلَكِنَّ اللَّهَ يَهْدِي مَنْ يَشَاءُ وَهُوَ أَعْلَمُ بِالْمُهْتَدِينَ} ترجمہ " بیشک آپ جسے چاہیں ہدایت نہیں دے سکتے لیکن اللہ جسے چاہتا ہے ہدایت دیتا ہے اور وہ ہدایت یافتہ لوگوں کو ذیادہ جانتا ہے " ۔ 

Print
Tags:
Rate this article:
No rating

Please login or register to post comments.