11

ان کا دعوی: ہماری تصحيح

  • | جمعرات, 16 جون, 2016

یہ بات کیسے درست ہو سکتی ہے جبکہ حضور اکرم محمد مصطفی صلی اللّٰہ علیہ وسلم نے مشرکوں، یہودیوں اور عیسائیوں کے ساتھ زندگی گزارى اور کسی نے بھی آپ صلی اللّٰہ علیہ وسلم کے برے سلوک کی گواہی نہیں دی، بلکہ سبھی لوگوں نے آپ کے اچھے سلوک ومعاملات اور اخلاق فاضلہ کی گواہی دی ہے، اور آپ صلی اللّٰہ علیہ وسلم نے ان سے جنگ  صرف اسی وقت کی ہے جب ان لوگوں نے آپ صلی اللّٰہ علیہ وسلم اور آپ کے لا ئے ہؤے دین کے خلاف دشمنی کا پختہ عزم وارادہ کر لیا تہا، اور آپ کو اور آپ پر ایمان لا نے والے پاکیزہ صفات حضرات کو اپنے دین ومذہب كے مطابق امن وسلامتی کے ساتھ زندگی گزارنے سے منع کیا،آپ علیہ السلام کی سیرت مبارکہ ہمیں بتاتی ہے کہ آپ صلی اللّٰہ علیہ وسلم غیر مسلم جماعتوں کے ساتھ معاملات کیا کرتے تھے بلکہ ملک کے عام مفاد میں ان سے معاونت بھی کرتے تھے ۔

Print
Tags:
Rate this article:
No rating

Please login or register to post comments.