13

ان کا دعوی: ہماری تصحيح

  • | هفته, 18 جون, 2016

اس سلسلہ میں حقیقت یہ ہے کہ دوستی اور براءت کا مفہوم جنگ ہونے اور نا ہونے پر موقوف ہے، لہذا جنگ نہ ہونے کی شکل میں نیکی عدل وانصاف اور احسان کا معاملہ کیا جائیگا اور جنگ کی حالت میں ہر مسلمان سے يہ مطالبہ ہوگا کہ اس کی محبت اس کے ملک وملت کے لئے ہو لیکن اسی کے ساتھ ساتھ نیکی، عدل وانصاف اور احسان جیسے صفات کا پاس ولحاظ رکھنا بھی ضروری ہے ۔

Print
Tags:
Rate this article:
No rating

Please login or register to post comments.