14

ان کا دعوی: ہماری تصحيح

  • | اتوار, 19 جون, 2016

ہر وہ مسلمان جو کلمہ طیبہ لا الہ الا اللّٰہ محمد رسول اللّٰہ (ترجمہ اللہ کے سوا کوئي معبود نہیں اور محمد صلی اللہ علیہ وسلم اللہ کے رسول ہیں)  کی گواہی دیتا ہے وہ دین اسلام سے کسی صورت میں نہیں نکل سکتا مگر یہ کہ توحید ورسالت کا انکار کرے تو اس صورت میں وہ اسلام سے خارج ہو جائیگا ۔

Print
Tags:
Rate this article:
No rating

Please login or register to post comments.