وہ دعویدار ہیں اور ہم مصلح کار ہیں

18

  • | هفته, 25 جون, 2016

حاكميت ايك جديد اصطلاح ہے جس كو پہلى دفعہ ابو الاعلى المودودى نے انگريزيوں سے آزادى حاصل كرنے كے لئے استعمال كيا تها اور پهر جب پاكستان 1947 ء كو قائم ہوا تب انہوں نے حاكميت كے ان افكار وخيالات كو ترك كر كے اپنے ملك كے دستور وقوانين كى تعميل كى ،بعد ميں " سيد قطب" نے اسى اصطلاح اور خيالات كا فائده اٹهايا  اور لوگوں كو يہ سمجهانے كى كوشش كى مصر ايك ايسا ملك ہے جو جاہليت اور كفر كى تاريكى ميں ڈوبا ہوا ہے كيونكہ يہ اللہ تعالى كى شريعت كے خلاف  عمل كرتى ہے. "سيد قطب" سے لے كر آج تك تمام دہشت گرد گروه اسى اصطلاح كے پس پرده معصوموں كو قتل كرنے اور تہذيبوں كو برباد كرنے كا جواز ديتے ہيں.

Print
Tags:
Rate this article:
No rating

Please login or register to post comments.