وہ دعویدار ہیں اور ہم مصلح کار ہیں

19

  • | هفته, 25 جون, 2016

يہ سوچ بالكل غلط ہے كيونكہ حضور پاك نے اپنے صحابوں كو اجتہاد كرنے كا حق دياتها ، آپ نے مشكلات حل كرنے كے لئے اجتہاد كا دروازه يہ كہہ كر ہرگز بند نہيں كيا تها كہ صرف اللہ ہى حكم كرنے والا ہے. آج كل كے دور ميں جہاں جديد مسائل اور نئى مشكلات بہت زياده ہيں اجتہاد كا يہ دروازه بند نہيں كيا جا سكتا.
حاكميت كے اس  مسئلہ نے مختلف طوائف اور گروہوں كے ما بين بہت سى مشكلات كو جنم ديا جس كى وجہ سے "حاكمية اللہ" (اللہ كى حاكميت) كے بجائے يہ جماعتوں اور گروہوں كى حاكميت بن گئى. اللہ كے حكم كى تعميل كرنے كے بجائے يہ لوگ اندها دهند ان جماعتوں كى تعميل كر كے معصوموں كا خون بہاتے ہيں جو اللہ كے نزديك جرم كبيره ہے.
 

Print
Tags:
Rate this article:
No rating

Please login or register to post comments.