وہ دعویدار ہیں اور ہم مصلح کار ہیں

23

  • | بدھ, 29 جون, 2016

اسلام ايك ايسا دين ہے جس نے  ہر قسم  كے انسانى رجحانات كو سمٹا ہوا ہے  سكون اور امن وامان ميں رہتا ہوا مسلمان كسى بهى معاشرے ميں قابل قبول ہوتا ہے  كيونكہ اسلام دراصل روادارى اور اچهے اخلاق كا دين ہے اور ايك اچها مسلمان اللہ كے قوانين كى بيروى كرتے ہوئے اپنے ملك يا كسى اور ملك كے وضع كرده قوانين كو احترام بهى كر سكتا ہے -

Print
Tags:
Rate this article:
No rating

Please login or register to post comments.