جہاد كا مفہوم 2

  • | منگل, 26 جولائی, 2016

اسلامى فلسفہ ميں جہاد اپنے ملك كے رقبہ كو بڑهانا ،  كسى كى زمين اور اُس كے وسائل پر قبضہ كرنا يا كسى قوم كو ذليل كرنا نہيں ہے . اسلام ميں جہاد كا مفہوم جديد اور قديم تہذيبوں ميں جنگ كے مفہوم سے سراسر مختلف ہے –

Print
Tags:
Rate this article:
No rating

Please login or register to post comments.