جہاد كا مفہوم 7

  • | بدھ, 27 جولائی, 2016

اللہ کی راہ میں بذات خود قتال کرنا (آمنے سامنے لڑائی کرنا) ہرمسلمان پر لازم یا واجب نہیں ہے ، بمعنى کہ ملک کی فوج باقی مسلمان شہریوں کے بدلے اس فرض کو ادا کر سکتی ہے ۔ چنانچہ وہ قیامت کے دن اللہ کے سامنے جواب دہ نہیں ہوں گے۔

Print
Tags:
Rate this article:
No rating

Please login or register to post comments.