جہاد كا مفہوم 10

  • | اتوار, 31 جولائی, 2016

جن (مسلمانوں) سے (کافر) جنگکررہےہیںانھیںبھیمقابلےکی اجازت دیجاتیہےکیونکہوہ مظلوم ہیں۔ بےشک ان کی مدد پراللہ قادر ہے " اس آیتسےظاہرہوتاہےکہمسلمانوںنےکافروںکے خلاف قتال کرنےمیںپہلنہیںکی، بلکہمسلمانوںکو قتال اور مقابلہکرنےکی اجازت کافروںکےحملہکےنتیجہمیںدیگئیتھی ۔ یہ بات لفظ " يُقاتَلون" سے واضح ہے جو کہمبنیالمجھولکےصیغہمیںآئیہے اور جو اس بات کا ثبوت ہےکہحملہپہلےکافروںسےمسلمانوںپرہواتھا۔

Print
Tags:
Rate this article:
No rating

Please login or register to post comments.