جہاد كا مفہوم 11

  • | اتوار, 31 جولائی, 2016

كيا مسلمانوں كو قتال(  آمنے سامنے لڑائى) كرنے كى اجازت غير مسلمانوں كى طرف سے حملہ كى حالت  ميں دى گئى ہے يا  "كفر" كى حالت ميں دى گئى ہے؟! قرآن كريم اور رسول  اكرم  كے غير مسلمانوں كے ساتھ معاملات كو مد نظر ركهتے ہوئے جمہور العلما اس بات پر متفق ہيں  كہ :" مسلمانوں كے لئے قتال كرنے كے جواز كى اہم ترين وجہ كافروں كا ان پر حملہ ہے ، مگر –فقط- دين كا مختلف ہونا كسى پر حملہ كرنے (جنگ) كى وجہ نہيں ہے  اور نہ ہى كبهى بن سكتا ہے كيونكہ قرآن پاك  كى رو سے ايمان اور كفر كے معاملہ ميں لوگوں كو مكمل آزادى اختيار  ہے –
فرمان الہى ہے :" اب جو چاہے ايمان لائے اور جو چاہے كفر كرے "  قرآن مجيد كى آيات ميں تضاد  نہيں  ہے.

 

Print
Tags:
Rate this article:
No rating

Please login or register to post comments.