جہاد كا مفہوم 12

  • | اتوار, 31 جولائی, 2016

چند  تشدد  پسند لوگوں كا دعوى ہے كہ كفر قتل كا باعث ہے اور غير مسلمانوں  كو اسلام ميں داخل  كرنے كے لئے  اُن  سے قتال كرنا ہر  مسلمان پر فرض ہے يا اسلام نہ لانے كى حالت ميں  اُن سے جزيہ ليا جانا چاہيے – اُن كے اس دعوى كے غير صحيح ہونے كا سب بڑا ثبوت قرآنى آيات اور سيرت نبوى سے  اُن كا تعارض (اختلاف) ہے ورنہ اسلام ميں غير مسلمان عورتوں، بچوں اور بوڑهوں كا قتل حرام كيوں قرار ديا جاتا ؟!

Print
Tags:
Rate this article:
No rating

Please login or register to post comments.