جہاد كا مفہوم 16

  • | اتوار, 7 اگست, 2016

حضور پاك ؐ مسلمانوں كو كہا كرتے تهے كہ " دشمنوں سے مقابلہ كرنے كى تمنانہ كرو، اور اللہ سے  عافيت كى دعامانگو " ملاحظہ فرمائيں كہ جزيرۂ عرب سے نزديك ہونے كے باوجود مسلمانوں نے حبشہ كے ساتھ جنگ نہيں لڑى- مسلمان جانتے تهے كہ حبشہ ايك كمزور سلطنت ہے اور اس كے باوجود اُنہوں نے اس پر قبضہ نہيں كيا بلكہ مسلمانوں نے قريش، فارس اور روم كے ساتھ جنگيں لڑيں كيونكہ ان ملكوں نے مسلمانوں پر حقيقى جارحيت كى تهى جبكہ حبشہ ايك غير جانبدار اور امن پسند ملك تها-

Print
Tags:
Rate this article:
No rating

Please login or register to post comments.