اسلام كا اتنى جلدى سے پهيلنے كى سب سے بڑى وجہ اس كى سادگى ہے- يہ دين عقيدے كے لحاظ سے ساده اور احكام وشريعت كے لحاظ سے نہايت اخلاقى ہے (اسلام موجود احكام وشريعت اچهے اخلاق پر مبنى ہيں).