جہاد كا مفہوم 21

  • | اتوار, 28 اگست, 2016

اسلام نے بچوں کا قتل حرام قرار دیا ہے اسودؓ بن سریع سے روایت ہے کہ یوم حنین کے دن حضور ؐنے مشرکین کو قتل کرنے کے لئے ایک فوجی دستہ بھیجا، لڑائی میں بچے بھی مارے گئے جب وہ واپس آئے تو رسول اللہ ؐنے فرمایا: "تم نے ان کی اولاد کو کیوں قتل کیا ؟" انہوں نے کہا : "اے رسول اللہ وہ مشرکین کے بچے تھے" تو رسول اللہ ؐنے فرمایا:مشرکین کے بچے تم سے بہتر ہیں پھر فرمایا: "اولاد کو قتل مت کرو، اولاد کو قتل مت کرو"۔

Print
Tags:
Rate this article:
No rating

Please login or register to post comments.