جہاد كا مفہوم 22

  • | اتوار, 28 اگست, 2016

اسلام نے عورتوں اور جنگ میں شریک نہ ہونے والے مردوں کا قتل حرام قرار دیا ہے حنظلہ الکاتب سے روایت ہے کہ : حضور ﷺکے ساتھ ایک غزوة کے دوران ہم ایک مری ہوئی (قتل کی گئی) عورت کے پاس سے گزرے جس کے گرد لوگ اکٹھے ہوئے تھے_ انہوں نے حضور ﷺکو گزرنے کی جگہ دی تو آپ ﷺنے فرمایا :" یہ عورت جنگ کرنے والوں کے ساتھ نہیں تھی" پھر ایک شخص سے کہا : خالد بن الولید کے پاس جاکر کہو کہ حضور ﷺنے تمہیں بچوں اور کمزور نوکروں کو قتل کرنے سے منع کیا ہے"

Print
Tags:
Rate this article:
No rating

Please login or register to post comments.