جہاد كا مفہوم 23

  • | اتوار, 28 اگست, 2016

(قيديوں كے ساتھ اچها سلوك كرنا جہاد  كے اصولوں ميں سے ہے)

حضور كا فرمان ہے "قيديوں كے ساتھ اچها سلوك كرنا" حضرت العاص بن ربيع نے فرمايا: "ميں انصاريوں كے ايك گروه ميں تها، الله ا ن كو جزائے خير دے، وه صبح شام مجھ كو روٹى كهلاتے تهے اور خود صرف كهجور يں كها كرده جاتے تهے، روٹى اُن كے پاس كم تهى اور كهجور  زياده  يہاں تك كہ اگر ان ميں سے كسى كے ہاتھ روٹى كا ٹكڑا  آجاتا  تو  وه مجهے دے ديتا حضرت الوليد بن المغيره بهى ايسا كہى كہتے، حضرت يزيد فرماتے: وه ہميں سواريوں پر بٹهاتے اور خود قدموں پر چلتے.

 

Print
Tags:
Rate this article:
No rating

Please login or register to post comments.