جہاد كا مفہوم 24

  • | اتوار, 28 اگست, 2016

حضرت رافع بن خريج   سے  مروى ہے  وه كہتے ہيں كہ: "ميں اپنے چچا كے ساتھ رسول الله كے پاس آيا  جبكہ آپ بدر كى طرف نكل رہے تھے،  ميں نے كہا: يا رسول الله! ميں آپ كے ساتھ شريك ہونا چاہتا ہوں"- حضور نے ميرا ہاتھ پكڑ كر فرمايا: تم بہت چهوٹے ہو، اور ميں  نہيں جانتا كہ تم اس قوم كا (د شمن كا) مقابلہ كرتے وقت كيا كرو گے؟ ميں نے كہا: "كيا آپ جانتے ہيں كہ ميں تيز اندازى  كر سكتا ہوں!" آپ  نے مجهے واپس بهيج ديا اور ميں نے غزوه بدر ميں شركت نہيں كى اور غزوه احد ميں آپ نے 14 لڑكوں كو كم سنى كى وجہ سے واپس بهيج ديا.

Print
Tags:
Rate this article:
No rating

Please login or register to post comments.