جہاد كا مفہوم 25

  • | اتوار, 28 اگست, 2016

غزوہ خيبر ميں يہوديوں كى مسلمانوں كے ہاتھ شكست ہوئى ، فتح كے بعد مسلمانوں كو توريت كے نسخے ملے، تو رسول پاك نے انہيں يہوديوں كو واپس كرنے كا حكم ديا جس سے يہ ثابت ہوتا ہے كہ جہاد لوگوں پر اسلام فرض كرنے كے لئے نہيں ، بلكہ دشمن كى جارحيت كا سامنا  كرنے كا ايك طريقہ تها.

Print
Tags:
Rate this article:
No rating

Please login or register to post comments.