جہاد كا مفہوم 26

  • | اتوار, 28 اگست, 2016

رسول پاك ﷺ نے نجران كے عيسائيوں كو عہد ديتے وقت اس بات كا اقرار كيا كہ ان كى عبادت گا ہيں اور گرجا  نہ گرائے جائيں اور اُن كے پادريوں كى حفاظت كى جائے: "اس شرط پہ كہ ان كا كوئى گرجا گرايا نہ جائے گا،  اور نہ ان كا كوئى پادرى نكالا جائے گا اور نہ ان كے دين ميں مداخلت ہوگى".

Print
Tags:
Rate this article:
No rating

Please login or register to post comments.