جہاد كا مفہوم 27

  • | اتوار, 28 اگست, 2016

غزوه احد ميں رسول پاك كے چاچا حضرت حمزه كى لاش كى نہايت بے حرمتى ہوئى اس كے باوجود حضور نے مشركين كى لاشوں كى بے حرمتى كو سختى سے منع كيا اور اسلامى تاريخ ميں كوئى ايك ايسا واقعہ وارد نہيں ہوا جس ميں مسلمانوں نے اپنے كسى دشمن كى لاش كى بے حرمتى كى ہو.

Print
Tags:
Rate this article:
No rating

Please login or register to post comments.