جہاد كا مفہوم 28

  • | اتوار, 28 اگست, 2016

عكرمہ بن ابى جہل رسول پاك كے شديد دشمن تهے اور اسلام اور حضور كے اشد ترين دشمن كے بيٹے بهى، جب آپ مكہ ميں داخل ہوئے تو آپ نے عكرمہ كو  امان دى  اور اپنے صحابيوں سے خطاب كرتے ہوئے فرمايا: "عكرمہ بن ابى جہل ايمان لاكر تمہارى طرف ہجرت كركے آيا ہے، پس تم اس كے باپ كو گالى مت دينا، كيونكہ مردے كو گالى دينا زنده شخص كو اذيت ديتى ہے اور مردے تك نہيں پہنچتى.

Print
Tags:
Rate this article:
No rating

Please login or register to post comments.