جہاد كا مفہوم 30

  • | اتوار, 28 اگست, 2016

غزوہ بدر کے دن رسول اللہ نے صحابہ کرام کو وصیت دیتے ہوئے فرمایا تھا کہ مجھے یقیناً معلوم ہے کہ بعض بنو ہاشم وغیرہ زبردستی اس لڑائی میں نکالے گئے ہیں انہیں ہم سے لڑائی کرنے کی خواہ نہ تھی۔ پس بنو ہاشم کو قتل نہ کرنا۔ ابوالبختر بن ہشام کو بھی قتل نہ کیا جائے۔ عباس بن عبد المطلب کو بھی قتل نہ کیا جائے۔ اسے بھی بادل ناخواستہ ان لوگوں نے اپنے ساتھ کھینچا ہے۔

Print
Tags:
Rate this article:
No rating

Please login or register to post comments.